the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
نئی دہلی،19اکتوبر(ایجنسی) بالی ووڈ اداکار سلمان خان اب سافٹ ڈرنکس بنانے والی کمپنی کوکا کولا کے Thums Up برانڈ کی تشہیر نہیں کریں گے. ان کی جگہ پر کمپنی اب نئے ستارے رنویر سنگھ سے اس سلسلے میں بات چیت کر رہی ہے.



Nastaleeq"; font-size: 18px; text-align: start;">واضح رہے کہ سلمان گزشتہ 4 سال سے کمپنی کے اس برانڈ کی تشہیر کر رہے تھے. صنعت دنیا سے منسلک ذرائع کے مطابق سلمان اور کمپنی کے درمیان اشتہارات کے لئے ہوا قرار گزشتہ ماہ ختم ہو گیا اور کمپنی اب اسے آگے نہیں بڑھانا چاہتی تھی. رابطہ کرنے پر کوکا کولا انڈیا نے اس سلسلے میں کوئی تبصرہ نہیں کیا.
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.